Fascination About Danai ki batain in urdu, poetry in urdu, Quotes, Blog's

دنیا کی ساری چیزیں ٹھوکر لگنے سے ٹوٹ جاتی ہیں مگر صرف انسان وہ چیز ہے جو ٹھوکر لگنے کے بعد بنتا ہے۔

ادب انقلاب نہیں لاتا بلکہ انقلاب کے لیے ذہن کو بیدار کرتا ہے۔

مجھے اتنا عجیب لگتا ہے ناں کہ لوگ ہماری زندگی کا ایک صفحہ پڑھ کے ہمارے بارے میں پوری کتاب خود ہی لکھ لیتے ہیں۔

غزل ہماری ساری شاعری نہیں ہے، مگر ہماری شاعری کا عطر ضرور ہے۔

تکبر سے اپنا سر بلند نہ کرو کیوں کہ جیتنے والا بھی اپنا گولڈ میڈل سرجھکا کر ہی حاصل کرتا ہے۔

معاشرے پر تمہارا سب سے بڑا احسان یہ ہو گا کہ تم خود سنور جاؤ۔

ہمیشہ اپنی چھوٹی چھوٹی غلطیوں سے بچنے کی کوشش کرو کیونکہ انسان پہاڑوں سے نہیں پتھروں سے ٹھوکر کھاتا ھے۔

تہجد پڑھتے ہیں مگر اپنے بھائی سے بول چال نہیں رکھتے ہر نیک کام کرتے ہیں مگر غیبت نہیں چھوڑتے check here اپنی نیکیاں ایسی تھیلی میں جمع نہ کریں جس میں سوراخ ہو۔

کسی جاہل یا کم عقل شخص کو سمجھاتے وقت یہ خیال مت کرو کہ تم اس سے کیا کہہ رہے ہو بلکہ یہ دیکھو کہ وہ اس کا کیا نتیجہ اخذ کرتا ہے۔

اچھے استاد کے اندر ایک بچہ بیٹھا ہوتا ہے جو ہاتھ اٹھا اٹھا کر اور سر ہلا ہلا کر بتاتا جاتا کہ بات سمجھ میں آئی کہ نہیں۔

بدکردار دوسروں کے کردار کو اور بے ایمان دوسروں کے ایمان کو ہمیشہ شک کی نگاہ سے دیکھتے ہیں۔

زندگی ہنسائے تب سمجھنا اچھے کام کا پھل مل رہا ہے اور جب زندگی رلائے تب سمجھ لینا کہ اب اچھے کام کرنے کا وقت ھے۔ 

زمانے کی قسم آج کا لکھنے والا خسارے میں ہے اور بے شک ادب کی نجات اسی خسارے میں ہے۔ یہ خسارہ ہماری ادبی روایت کی مقدس امانت ہے۔

Mujhe itna ajeeb lagta hai na ke log Hamari jindagi ka aik Safa padh ke hamare bare mein Puri kitab khud Hello likh lete hain.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *